10-Apr-2022-تحریری مقابلہ
غزل
کوئ صدق نا رقیب تھا
غریب دل بھی عجیب تھا
طویل تھے کئ مفاصلے
کہ دیکھنے میں قریب تھا
مثال اس کی تھی اس طرح
وہ دشمنوں سا حبیب تھا
بہت ہی چاہا ملا نہیں
کسی اور کا وہ نصیب تھا
خرید لائے ستارے کیسے
سجاد تیرا غریب تھا
سجاد علي سجاد
Abrar hussain
10-Apr-2022 10:34 AM
Good
Reply